Advertisement
Advertisement
Advertisement

28مئی 1998 کو پاکستان نے کامیابی سے جوہری صلاحیت ثابت کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Now Reading:

28مئی 1998 کو پاکستان نے کامیابی سے جوہری صلاحیت ثابت کی، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 28مئی 1998 کو پاکستان نے کامیابی سے اپنی جوہری صلاحیت  دنیا کو ثابت کی۔

 یوم تکبیر  کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ میں میجر جنرل بابر افتخار نے کہا   کہ آج کے دن 1998  میں پاکستان نے کامیابی سے اپنی جوہری صلاحیت  دنیا کو ثابت کی تھی۔

Advertisement

میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ مسلح افواج جوہری پروگرام کے تصور سے حقیقت تک تمام کرداروں خاص کر سائنسدانوں، انجینئرز کو سیلوٹ پیش کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر