Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گریا، آئی ایس پی آر

Now Reading:

پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گریا، آئی ایس پی آر
کواڈ کاپٹر

آئی ایس پی آر کے مطابق  پاکستان آرمی نے بھارتی کواڈ کاپٹر ڈرون مار گرایا۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی کواڈ کاپٹر نکرون سیکٹر میں پاکستانی حدود میں داخل ہوا جس کے جواب میں پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گریا۔

پاک فوج نےبھارتی کواڈکاپٹر مارگرایا،ڈی جی آئی ایس پی آر

یاد رہے اس سے قبل بھی پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان آرمی نے بھارتی کواڈکاپٹر ڈرون مار گرایا۔

میجرجنرل بابر افتخار نے کہا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹر 650 میٹر اندر داخل ہوگیا تھا جس کے جواب میں پاک فوج نےبھارتی کواڈکاپٹرمارگرایا۔

Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار نے مزید کہا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرایل اوسی کےرکھ چکری  سیکٹرپرگرایاگیا ہے۔

واضح رہے اس سھے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر جارحیت کررہی ہے، ایل او سی پر معصوم شہریوں کو شہید کرنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے کہا تھا کہ بھارت جس طرح کے اقدامات کررہا ہے اس کو دنیا دیکھ رہی ہے، بھارت میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمان کے جو حالات ہیں اس پر دنیا کو توجہ دینی چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر