Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ضلع میں داخلے پر مکمل پابندی

Now Reading:

وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ضلع میں داخلے پر مکمل پابندی
ضلع

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضلع گلگت میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس سے متعلق نوید احمد ڈپٹی کمشنر گلگت نے کہا ہے کہ ضلع گلگت میں داخلے پر پابندی کی صورت میں دیگر اضلاع سے کسی کو بھی ضلع گلگت میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی اس لئے عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں کیونکہ گلگت شہر میں کورونا وبا تیزی سے پھیلی ہوئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ڈپٹی کمشنر آفس سے پاس حاصل کریں۔

یاد رہے کہ ملک میں کورونا وائرس نے ایک روز میں ریکارڈ تعداد میں زندگیوں کو لقمہ اجل بنادیا ہے، کورونا کے ہاتھوں 76 افراد کی جانیں چلی گئیں، ملک میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 13 سو 61 تک پہنچ گئی ہے۔

ایک روز میں دو ہزار 55 مزید افراد بھی کورونا سے متاثرہوگئے، متاثرہ افراد کٍی مجموعی تعداد 65 ہزار63 ہوگئی ہے۔

Advertisement

آج 16 سو 29 مریضوں نے کورونا کو شکست بھی دے دی ہے، 76 افراد  کورونا کے ہاتھوں اللہ کو پیارے ہوگئے، ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 1361 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر