محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالفطر کے دوران سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
سمندر میں نہانے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ حیدرآباد سمیت صوبے بھر کی نہروں میں بھی نہانا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلہ عید پر عوام کے سمندر اور کینالوں پر رش کے باعث حادثے سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement