Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور

Now Reading:

شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور
احتساب قانون

 ایم ڈی پی ایس او تعیناتی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے  ایم ڈی پی ایس او تعیناتی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے تین ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کرلی ہے۔

کیس کی سمعت چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے کی ۔

عدالت میں شاید خاقان عباسی کے وکیل نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے باعث شاید خاقان عباسی احتساب عدالت پیش نہیں ہوسکتے جس پر عدالت نے سوال کیا کہ یہ لاک ڈاؤن کب تک چلے گا؟

فنکاروں کے لئے بھی ریلیف پیکج تیار

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تھے جبکہ شاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا

 شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ختم ہونے تک راہداری ضمانت دی جائے، کراچی کی احتساب عدالت نے 26 مارچ کو وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔
30 انہوں نے بتایا کہ مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 12 مئی تک راہداری ضمانت منظور کی تھی اور عدالت نے 12 مئی تک کراچی کی متعلقہ کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت بھی کی تھی۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اور لاک ڈاؤن کے دوران ملک بھر میں ایئر ٹریفک اور ریل کا سفر معطل ہے، وفاقی اور سندھ حکومت نے بھی لاک ڈاؤن میں 15 مئی تک توسیع کر رکھی ہے اور لاک ڈاؤن کے باعث 12 مئی سے قبل کراچی کی عدالت میں پیش ہونا ممکن نہیں ہے۔
شاہد خاقان کی جانب سے  پیش کی گئی تھی کہ راہداری ضمانت منظور کی جائے تاکہ لاک ڈاؤن ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش ہو سکوں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر