Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: لیاقت آباد میں6منزلہ رہائشی عمارت ٹیڑھی ہوگئی

Now Reading:

کراچی: لیاقت آباد میں6منزلہ رہائشی عمارت ٹیڑھی ہوگئی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد انگارہ گوٹھ میں6 منزلہ رہائشی عمارت ٹیڑھی ہوگئی، عمارت میں تیسری منزل تک رہائش ہے۔

عمارت ٹیڑھی ہونےکےباعث اطراف کی عمارتوں میں بھی دراڑیں پڑگئیں جبکہ متاثرہ عمارت میں رہائشی فیملیز تاحال موجود ہیں

متاثرہ عمارت میں رہائشی تین فیملیز تا حال موجود ہیں، عمارت کے اطراف میں رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت کے ٹیڑھی ہونے کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے جس پر ایس بی سی اے اور دیگر ادارے عمارت کا جائزہ لیں گے جس کے بعد آگے کا لائحہ عمل طے ہوگا۔

یاد رہے کہ عمارت حال ہی میں تعمیر ہوئی ہے صرف ایک حصے میں تین خاندان رہائش پذیر ہیں جنہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر