Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلی ہائوس میں  10 ملازمین میں کورونا کی تصدیق

Now Reading:

وزیراعلی ہائوس میں  10 ملازمین میں کورونا کی تصدیق
وزیراعلی ہائوس

سندھ کا وزیراعلیٰ ہائوس بھی کورونا وائرس کے ریڈار پر آگیا، وزیراعلی ہائوس میں کورونا سے 10 ملازمین  کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔

وزیراعلی ہاؤس کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا مثبت آنے  کے بعد عملے کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں دو ڈرائیور ، ایک ٹیکنیشن ، ایک پی ایس میں کورنا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

ذرائع وزیراعلی ہائوس  مزید کہنا ہے کہ تمام مثبت آنے والے عملے کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔۔

واضح رہےاس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے ویدیو بیان مین کہا کہ کورونا سے بچائو والی ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا کیونکہ آپ کی زندگی آپ کے ہاتھ میں ہے اور اگر آپ حکومت کا ساتھ نہیں دینگے تو صورتحال بدسے بدتر ہوجائے گی۔

ہم لاک ڈائون کی فیز ٹو میں داخل ہوگئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Advertisement

انہوں نے کہا کہ آج میں سندھ کی صورتحال دیکھ کر شدید پریشان ہوں، اللہ پاک ہم پر رحم کرے لیکن ہمیں خود پر بھی رحم کرنا ہوگا کیونکہ سندھ میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز کی روک تھام کے لئے ہمیں مزید احتیاط کی ضرورت ہے اور آج ہم لاک ڈائون کی فیز ٹو میں داخل ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر