Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں جے یو آئی (ف) کے رہنما قاری گل حسن پر قاتلانہ حملہ

Now Reading:

کراچی میں جے یو آئی (ف) کے رہنما قاری گل حسن پر قاتلانہ حملہ
جے یو آئی (ف)

کراچی میں جمیعت علمائے اسلام( ف) کے رہنما قاری گل  رفیق حسن  زئی قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  جمعیت علمائے اسلام ( ف) پی ایس 114کے امیر مولانا گل رفیق حسن زئی  ہارون آباد سائٹ میں نامعلوم افراد  قاتلانہ حملے میں  زخمی ہوگئے۔

قاری محمد عثمان ٹراما سینٹر ایمرجنسی  سول ہسپتال پہنچ گئے۔انہوں نے بتایا کہ قاری گل  رفیق حسن   کو سر میں دو گولیاں لگی ہیں۔ مولانا گل رفیق حسن زئی اب تک ہوش میں نہیں آئے۔

قاری محمد عثمان نے مطالبہ کیا  کہ انتظامیہ فوری طور پر حملہ آوروں کو گرفتار کرکے اصل حقائق سے آگاہ کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر