Advertisement
Advertisement
Advertisement

21 مئی، پاک چین سفارتی تعلقات پر چینی سفیر کا بیان

Now Reading:

21 مئی، پاک چین سفارتی تعلقات پر چینی سفیر کا بیان
پاک چین سفارتی تعلقات

دنیا کی تاریخ میں پاک چین سفارتی تعلقات کا آغاز 21 مئی کو آغاز کیا گیا تھا جس کی آج 69ویں سالگرہ ہے۔

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاو جنگ کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 69ویں سالگرہ پر ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ آج 21 مئی کو پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 69ویں سالگرہ ہے۔

چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں، دونوں ممالک اپنی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین علاقائی امن و ترقی کے فروغ کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں جبکہ ‏دونوں ممالک گزشتہ 7 دہائیوں سے قومی خودمختاری،علاقائی سالمیت کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

فواد چوہدری کا ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ

Advertisement

اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ پاکستان اور چین کے عوام۔دو طرفہ ترقی کے لیے باہمی تعاون میں ایک دوسرے کے مددگار رہے ہیں اور اسی وجہ سے پاکستان اور چین کے مثالی تعلقات ہیں۔

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاو جنگ نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور انصاف کو برقرار رکھتے ہیں اور اپنی عوام اور خطے کے لئے مل کر کام کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور چین کا رشتہ عالم کے لئے مثالی ہے کیونکہ اس کی بنیاد باہمی احترام اور مشترکہ ترقی پر مبنی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سی پیک سے دونوں ممالک کی معیشتوں کے مابین تعاون اور خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں بھی ہم مل کر اپنا اہم کردار ادا کرینگے۔

انہوں نے واضح جب چین میں کورونا وائرس آیا تو پاکستان نے چین کی مدد کی کیا کہ  اور اب کرونا کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہا ہے اور ہم دونوں ممالک اور عالمی برادری مل کر اس وبا کو شکست دے سکتے ہیں۔

چینی سفیر یاو جنگ نے کہا کہ مشترک مستقبل کی حامل برادری کی تشکیل کیلئے سی پیک کی اعلی معیاری تعمیر اور کرونا وائیرس سے نبرد آزمائ میں تعاون کو فروغ دیا جائیگا اور چین، دوستی و تعاون کے ادراک و حمایت پر پاکستان کا قدر دان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر