Advertisement
Advertisement
Advertisement

ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء 6 ماہ بعد وطن واپس

Now Reading:

ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء 6 ماہ بعد وطن واپس
ووہان

چین کے شہر ووہان میں 6 ماہ سے پھنسے پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان میں 6 ماہ سے پھنسے پاکستانی طلباء کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 274 وطن  واپس لایا گیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ووہان شہر سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانی طلباء کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی جبکہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر چین سے آئے طلباء کا طبی معائنہ جاری ہے۔

ذرائع کا  مزید کہنا ہے کہ طلباء کے طبی معائنے اور کورونا ٹیسٹ کے بعد 48 گھنٹے کیلئے کورنٹائن بجھوایا جائیگا جبکہ طبی معائنہ کے بعد طالبعلموں کو مال روڈ راولپنڈی کے دو ہوٹلوں،کٹاس کالج چکوال قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جائے گا۔

پاکستانی طلباء کیلئے اسلام آباد سے کھانا ووہان روانہ

Advertisement

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث ووہان میں ایک طلبہ کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے باعث یوہان کا چین سے رابطہ منقطع ہوچکا ہے، یوہان میں 12 جامعات کے 2 ہزار سے زائد پاکستانی طلباء و طالبات خوراک کی قلت کا شکار ہیں، وزیراعظم پاکستان اور وزارت خارجہ آفت زدہ صوبے سے نکلنے میں مدد کریں۔

کرونا وائرس سے متاثرہ ووہان صوبے کی جامعات میں پڑھنے والے طالبعلموں کا تعلق پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے ہے

واضح رہے کہ کرونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا تھا ،چین میں پاکستانی طلبا بڑی تعداد میں پھنس گئے تھے جنہوں نے واپس آنے کے لئے احتجاج بھی کیا جس کے بعد  حکومت نے کورونا وائرس کے باعث چین کے شہر وہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر