Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے ریسٹورنٹس کھولنے کا فیصلہ کرلیا

Now Reading:

حکومت نے ریسٹورنٹس کھولنے کا فیصلہ کرلیا

 حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں ریسٹورنٹس کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلٰی عثمان بزدار کے زیرصدارت آج ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے ہیں جس کے مطابق صوبے بھر میں اب سے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بازار اور  شاپنگ مالز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

 پنجاب حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت سے بھی ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اب سے 2 ماہ قبل کورونا وائرس کی وباء کے باعث پنجاب سمیت ملک بھر میں مکلمل لاک ڈاؤن کردیا گیا تھا جس کی زد میں آکر ملک بھر کے تمام ریسٹورینٹ، شاپنگ مالز و دیگر جگہوں کو عوام کے لئے بند کردیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اس وقت ملک بھر میں پنجاب صوبہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دوسرا بڑا صوبہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر