
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشکن جاری کردیا ، جس کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں 22 سے 27 مئی تک ہوں گی۔
وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کے دوران،تمام کاروبار ،عوامی مقامات،بازار بند رہیں گے صرف ضروری اشیا کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کھلے رہیں گے۔
اس عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ فیصلہ سامنے آگیا
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ عید الفطر کے موقع پر تمام پبلک مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News