Advertisement
Advertisement
Advertisement

طیارہ حادثہ، چینی عوام پاکستانی عوام کے ساتھ  ہیں

Now Reading:

طیارہ حادثہ، چینی عوام پاکستانی عوام کے ساتھ  ہیں
چینی عوام

چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چینی عوام پاکستانی عوام کے شانہ بشانک کھٹے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

تعزیتی پیغام کراچی میں مسافت طیارے کے حادثہ ہر تعزیت اور افسوس کے حوالے سے تھا جس میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے متاثرین سے گہری تعزیت کی۔

چینی وزیر خارجہ نے زخمیوں اوت متاچرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی  کی اور کہا کہ اس اداس گھڑی میں, چینی عوام پاکستانی عوام کے شانہ بشانک کھٹے ہیں۔

طیارہ حادثہ،فرانسیسی ٹیم آج کراچی پہنچے گی

Advertisement

واضح رہے کہ مسافروں کو لاہور سے کراچی لانے والا بدقسمت پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے چند لمحے پہلے حادثے کا شکار ہوا، جس کے نتیجے میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

ائیربس اے 320 پی آئی اے کی پر واز پی کے 8303 لاہور سے 1بج کر 10 منٹ پر کراچی کے لئے روانہ ہوئی تھی جو کہ منزل کے قریب پہنچ کر حادثے کا شکار ہو گئی۔

طیارہ حادثے میں عملے کے 7ارکان بھی شال تھے، افسوسناک واقعے میں بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعوداور محمد زبیر حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

اس موقع پر پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان کاکہنا تھا کہ حادثے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کا عمل جاری ہے،لواحقین کو تدفین کے لیے پی آئی اے کے قوانین کے مطابق 5 لاکھ روپے ادا کیے جاتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پرحادثے میں شہید ہونے والوں کی تدفین کےلیےفی کس 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجوکہ ڈسٹرکٹ منیجرز پی آئی اےخود لواحقین کے گھر جا کے ادا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر