Advertisement
Advertisement
Advertisement

طیارہ حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی بھی انتقال کرگئے

Now Reading:

طیارہ حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی بھی انتقال کرگئے
انصار نقوی

کراچی  میں گذشتہ روز ہونے والے طیارہ حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی بھی انتقال کر گئے  ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ گذشتہ روز ماڈل کالونی میں گر کر تبا ہوا تھا ۔ جس میں انصار نقوی بھی سوار تھے، وہ لاہور سے کراچی آرہے تھے۔

 انصار نقوی 2015 میں بول نیوز فیملی کا حصہ بھی رہے،انصار نقوی اس وقت چینل 24 کے  ڈائرئکٹر پروگرامنگ تھے۔

انصار نقوی کے بیٹے شاہ زیب انصار نے بتایا کہ ان کے بابا اب دنیا میں نہیں رہے۔ انہوں نے تمام احباب و دوستوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔

ان کے بیٹے نے کہا کہ  ہمارے خاندان کے لیے بڑا سانحہ اور دکھ کا لمحہ ہے،یہ ہمارے لیے نا قابل تلافی نقصان ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔

Advertisement

انصار نقوی نے سوگواران میں بیوی اور تین بچے چھوڑے ہیں۔

واضح رہے کہ طیارے میں سوار 99  میں سے 97  لوگ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔صرف دو خوش نصیب اس خوفناک حادثے میں زندہ بچ پائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر