Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں کورونا کے 6116 مریض زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

سندھ میں کورونا کے 6116 مریض زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کے  6116 مریض زیرعلاج ہیں جن میں  آج کورونا کے 417 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر پیغام میں بتایا ہے کہ اب تک سندھ بھر میں74 کورونا کے مزید مریض صحتیاب ہوئے ہیں  جبکہ کورونا کے 24 گھنٹوں میں مزید 2571  ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 66623  ٹیسٹ ہو چکے ہیں جس کے بعد کورونا کے کُل کیسز کی تعداد 7882  ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث 7 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد کورونا کے باعث انتقال ہونے والوں کی تعداد 137 ہوگئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک 1222 مریض صحتیاب ہوئے،جو کُل تعداد کا 20.2 فیصد ہے اور کورونا کے 4994 مریض گھروں میں آئیسولیٹ ہیں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 615 مریض آئیسولیشن مراکز اور 507 اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، 79 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 16 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

417 نئے کیسز میں 357  کیسز کا تعلق کراچی سے ہے، ملیر میں 123،ضلع جنوبی کراچی میں 91 اور ضلع وسطی میں 51 58کورونا کے نئے کیسز ہوئے ہیں، ضلع شرقی میں 44 اورضلع غربی میں 30 اورکورنگی میں 18 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، سکھر میں 20، گھوٹکی میں 8، حیدرآباد میں 4نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جیکب آباد میں 3، سانگھڑ اور سجاول میں ایک ایک کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر