Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کے 11 سرکاری محکمے آج سے کھل گئے

Now Reading:

سندھ کے 11 سرکاری محکمے آج سے کھل گئے
11 سرکاری محکمے

سندھ حکومت کے فیصلے کے بعد سندھ کے 11 سرکاری محکمے آج سے کھل گئے ہیں۔

فیصلے کے طابق سندھ سیکریٹریٹ میں متعلقہ افراد کو آنے کی اجازت ہے، محکموں میں اوقاف زکوات مذہبی امور انسانی حقوق صنعت و تجارت شامل ہیں۔

انفارمیشن سائنس و ٹیکنالاجی اقلیتی امور سماجی بہبود محکمہ کے دفاتر بھی کھل گے ۔ یونیورسٹیز بورڈ ورکس اینڈ سروسز کے دفاتر بھی کھل گیا ہے اور ان محکموں میں کم سے کم اسٹاف کے ان دفاتر میں کام کیاجائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ روز سندھ حکومت کا سرکاری دفاتر کھولنے سے متعلق بڑا فیصلہ، پہلے مرحلے میں 11 سرکاری محکمے اور انکے سیکریٹریٹ کھولنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔

 وزیراعلی سندھ کی منظوری کے بعد چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت تمام محکموں اور سیکریٹریٹ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ایس او پی پر عمل کرنا ہوگا۔

محکمہ داخلہ سندھ نے دکانیں کھولنے کے لیے باقاعدہ ایس او پی جاری کردیا، کاروبار کے اوقات صبح 8 سے شام چار بجے تک ہوں گے۔

Advertisement

جاری کرہ ایس او پی کے تحت چھوٹے دکانداروں , تاجروں ریٹیلرز ،شوروم کسٹمر سروس سینٹرز کے مالکان کی ذمہ داری ہے وہ تمام اسٹاف کو لوگوں کو کورونا کے متعلق آگاہی فراہم کرے جبکہ ماسک اور دستانے بھی فراہم کرے، کوئی بھی خریدار بغیر ماسک کے نہیں آئے گا۔

کام کرنے والوں کے لیے ہاتھ دھونے اور سینٹایزر کی سہولیات ہوں گی جبکہ بخار، کھانسی والے افراد کو اجازت نہیں ہوگی۔

بزرگ افراد کو کہا جائے گا کہ وہ ان لائن ڈیلیوری لیں، اگر کسی ورکرز میں فالو کی عالات ہوئی تو وہ محکمہ صحت کو اطلاع کرے گا۔

ملازمین کے علاج کا خرچہ مالک برداشت کرے گا جبکہ ایس او پی کو فالو کرنے انڈر ٹیکنگ جمع کرانا ہوگی اور دوکاندار کے باہر آویزاں بھی کرنا ہو گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر