Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، سی ٹی ڈی سب انسپکٹر سمیت 4 ملزمان گرفتار

Now Reading:

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، سی ٹی ڈی سب انسپکٹر سمیت 4 ملزمان گرفتار
سی ٹی ڈی

کراچی کے علاقے محمودآبادمیں رینجرزنے کارروائی کرتے ہوئےشہری کے اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی سب انسپکٹرسمیت چارملزمان گرفتارکرلیے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے محمودآبادمیں رینجرزنے کارروائی کرتے ہوئےشہری کے اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی سب انسپکٹرسمیت چاراغوا کاروں کوگرفتارکرکے مغوی کوبازیاب کرالیا۔

ترجمان رینجرزکے مطابق گرفتارملزمان میں سی ٹی ڈی کاسب انسپکٹرارشد،احمد شاہد عرف میجر،ایکسائز کا سول انفارمرخرم وارث،اور مغوی کابہنوئی شاہد خان شامل ہے۔

ملزمان نے 27 اپریل کے روزمحمودآبادسے غلام شبیرنامی شہری کواغواکیاجس کے بعد ملزمان نےمغوی کے اہل خانہ سے 5 کروڑ روپے تاوان کامطالبہ کیاتھا ۔

اغواکارگروہ کے سرغنہ احمد شاہ نے خود کوجعلی انٹیلیجنس افسرظاہرکرکے اسفندیار کے نام سے اہل خانہ سے رابطہ کیاتھا۔

Advertisement

ملزمان نے دوران تفتیش اغواکی وارداتوں کے لیے حساس سیکیورٹی اداروں کے نام استعمال کرنے کااعتراف کیا  جبکہ ملزمان کے دیگردوساتھی مفرورہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

 دوسری جانب  پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران دو پولیس اہلکاروں کےقاتل سمیت 16ملزمان  گرفتار کرلیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر