Advertisement
Advertisement
Advertisement

طیارہ حادثہ، ملبے سے ملنے والا سامان پی آئی اے حکام کے حوالے

Now Reading:

طیارہ حادثہ، ملبے سے ملنے والا سامان پی آئی اے حکام کے حوالے
ملبے

کراچی میں رینجرز اہلکاروں نے طیارے حادثے میں جاں بحق مسافروں کا سامان پاکستان قومی ایئرلائن حکام کے حوالے کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطاب رینجرز کی جانب سے جو سامان پی آئی اے حکام کے حوالے کیا گیا ہے اس میں طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ24 ہزار300 روپے مالیت کے جلے ہوئے جب کہ 16 لاکھ 67 ہزار692 صحیح حالت میں پاکستانی کرنسی نوٹ ملے ہیں ، اس کے علاوہ ملبے سے 70 برطانوی پاؤنڈز اور 625 امریکی ڈالرز بھی ملے ہیں۔

ترجمان رینجرز کے مطابق طیارے کے ملبے سے ملنے والے سامان میں موبائل فونز، لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ کمپویٹرز، طلائی جیولری، الیکٹرونک سامان، گھریلو اشیا، ہینڈ بیگز، سفری بیگز، لیڈیز اور جینٹس پرس، پاسپورٹس اور دیگر قیمتی اشیاء شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پی آئی اے حکام کی جانب سے پاکستان رینجرز کو ریسکیو آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر