Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے طیارہ حادثہ، کراچی ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال

Now Reading:

پی آئی اے طیارہ حادثہ، کراچی ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال
پی آئی اے طیارہ

گذشتہ روز پیش آنے والا پی آئی اے طیارہ حادثے کے بعد آج سے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال کردیا گیا ہے۔

کراچی ایئرپورٹ کے بحال شدہ شیڈول کے مطابق کراچی آنے والی پروازوں میں جدہ سے پرواز پی کے 758 صبح پانچ بجے کراچی پہنچی تھی جبکہ لاہور سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 8305 پونے تین بجے کراچی پہنچے گی۔

کراچی پہچنے والی پروازوں میں اسلام آباد سے پرواز پی کے 8309 دوپہر ایک بجے کراچی پہنچے گی جبکہ دبئی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 8214 شام چھ بجے کراچی اترے گی اور لاہور سے دوسری پرواز ای آر 525 شام ساڑھے چھ بجے کراچی پہنچے گی۔

بحال شدہ پیڈول کے مطابق اسلام آباد سے پرواز ای آر 503 شام ساڑھے چھ بجے کراچی اترے گی اور لاہور اسلام آباد سے حادثہ متاثرین کے اہلخانہ کو بھی کراچی پہنچایا جائے گا۔

آرمی چیف کا طیارہ حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

Advertisement

دوسری جانب کراچی سے روانہ ہونے والی پروازوں کا بھی نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی سے پرواز ای آر 500 اسلام آباد روانہ ہوگی جبکہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 8308 بھی اسلام آباد روانہ ہوگئی۔

کراچی سے روانہ ہونے والی پروازیوں میں دبئی کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 8213 دوپہر ساڑھے بارہ بجے روانہ ہوگی جبکہ پرواز ای آر 502 ڈیڑھ بجے اسلام آباد جائے گی اور لاہور کیلئے پرواز ای آر 524 دوپہر اڑھائی بجے روانہ ہوگی۔

روانگی کے شیڈول میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 8308 سہہ پہر ساڑھے تین بجے روانہ ہوگی اور کراچی سے لاہور کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 8304 بھی سہہ پہر میں روانہ ہوگی۔

واضح رہے کہ کراچی کے رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں پی آئی اے طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق  جہاز میں عملے سمیت 90سے زائد مسافر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر