
حیدر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ناصر قریشی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ حیدرآباد سے ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ناصر قریشی کی گاڑی پر اب سے کچھ دیر قبل فائرنگ کی گئی ہے۔
فیصل سبزواری نے کہا کہ اب تک کی اطلاع کے مطابق فائرنگ سے کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔
حیدرآباد سے ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ناصر قریشی کی گاڑی پر اب سے کچھ دیر قبل فائرنگ کی گئی ہے۔
اب تک کی اطلاع کے مطابق فائرنگ میں کوئی زخمی نہیں۔
ناصر قریشی اپنے حلقے کے علاقے نورانی بستی کے دورے پر تھے @MQMPKOfficial @SindhCMHouse pic.twitter.com/XLH7t7W1XIAdvertisement— Faisal Subzwari (@faisalsubzwari) May 24, 2020
انہوں نے بتایاکہ رکن سندھ اسمبلی ناصر قریشی اپنے حلقے کے علاقے نورانی بستی کے دورے پر تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News