مشہور قوال شہید امجد صابری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور شہید قوال امجد صابری کی والدہ کراچی میں انتقال کرگئیں۔وہ کئی روز سے بیمار تھیں ، شدید علالت کے بعد ان کا انتقال گھر میں ہی ہوا ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین کل شہید امجد صابری کے بھائی اور بہن کے آنے کے بعد کی جائے گی۔ مرحومہ کا بیٹا امریکا اور بیٹی جدّہ میں مقیم ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
