Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کی قوم سے اپیل

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری کی قوم سے اپیل
بلاول

چیٸرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قوم سے اپیل اور درخواست کی ہے کہ آج اکیس ویں رمضان کی بڑی رات ہے کل جمعہ مبارک اور یوم علی بھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قوم کے نام اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ کورونا کی خطرناک وبا کی وجہہ سے آپ اپنا تحفظ کریں ، اپنے بچوں کا تحفظ کریں اپنے بزرگوں کا تحفظ کریں، اپنی عبادات اور عزاداری اپنے گھروں میں کریں۔

چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ہمارے فرنٹ لاٸین ورکر ، ہمارے ڈاکٹر ،ہماری نرسز ،ہمارے پیرا میڈیکل اسٹاف جو اس وقت دن رات محنت کر رہے ہیں ،اپنی صحت اور زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں تاکہ وہ آپ کا اور ہم سب کا تحفظ کر سکیں ، ہم ان پر اتنا ہی بوجھ ڈالنا چاھتے ہیں  جتنا وہ اٹھا سکیں۔

یاد رہے اس سے قبل سندھ میں علمائےکرام کی مشاورت سےتمام مذہبی سرگرمیوں، جلوسوں اورریلیوں پرپابندی برقرارہے، محکمۂ داخلہ سندھ نےاس حوالےسےنیانوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔

دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب نےرمضان المبارک کےآخری عشرے میں اور یوم علیؓ پرجلوس نکالنے پرپابندی عائدکردی تاہم ایس اوپیزپوراکرنے پرامام بارگاہوں اور گھروں پر مجالس کی جاسکیں گی۔

Advertisement

ملک بھرمیں یوم ِعلی کے جلوسوں پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مجالس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ہو گا جس میں محدود تعداد میں لوگ شرکت کر سکیں گے۔

نوٹیفیشن میں کہا گیا ہےکہ امام بارگاہوں میں مجالس فرش پرہوں گی اورشرکامیں فاصلہ 6 فٹ ہوگا،جبکہ بچوں، 50 سال سے زاائد عمر کے افراد اور بیماروں کو امام بارگاہوں میں نہیں آئے  گا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر