
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، افغان مفاہمتی عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
COAS reiterated that our support towards peace process is a manifestation of our goodwill towards the cause.
The visiting dignitary appreciated Pakistan's continuous efforts for peace and stability in the region. (2/2)Advertisement— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 8, 2020
اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ افغان امن عمل کی حمایت ہماری نیک خواہشات کا بنیادی جز ہے۔
زلمے خلیل زاد نے خطے کے امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News