Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاؤن اور عوام

Now Reading:

لاک ڈاؤن اور عوام
سمارٹ لاک ڈاؤن

سمارٹ لاک ڈاؤن

ملک بھر میں عالمی وباء نئے نوول کورونا وائرس کے چلتے حکومت پاکستان اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اب ایس لگتا ہے کہ لاک ڈاؤن اور عوام کی زیادہ بنی نہیں ہے۔

لاک ڈاؤن کا فیصلہ آج بھی برقرار ہے لیکن اس فیصلے کے زیر اثر ملکی معیشت پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں اور عوام بھی بھوک و افلاس کے باعث روزگار کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

تاجروں کی جانب سے یہ حکومت کو مارتیٹیں کھولنے کی ااجزت کے لئے الٹیمیٹم دیا گیا ہے وہی ہر طبقہ اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھتا نظر آرہا ہے۔

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

دوسری جانب کراچی میں لاک ڈاون بڑھتے ہوئے دنوں کے ساتھ ساتھ شاہراہوں پر ٹریفک اور عوام کا ہجوم بھی بڑھتا جارہا ہے جبکہ شہر میں کورونا وائرس کے کیسسز میں بھی روزانہ بتدریج اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔

Advertisement

پنجاب کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے،،، صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم کیس کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

پشاور میں ڈیڑھ ماہ سے جاری لاک ڈاون آج بھی برقرار ہے، شہر میں بعض کاروبار کرنے کی اجازت ہے تاہم بڑے نارکیٹس اب بھی بند ہیں

یاد رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 1415 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 451 ، اسلام آباد میں 21، بلوچستان میں 168 ، پنجاب میں 560 اور گلگت بلتستان میں 2 ، خیبرپختونخوا میں 213 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 8640 ، بلوچستان میں 1663 ، خیبرپختونخوا میں 3712 ،اسلام آباد میں 485 ، گلگت بلتستان میں 388 ، پنجاب میں 8693 اور آزاد کشمیر میں 76 مریض موجود ہے۔

اس سے قبل  ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 451 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 8640 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر