Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں کرونا وائرس سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

Now Reading:

کراچی میں کرونا وائرس سے ایک اور پولیس اہلکار شہید
Sindh Police

کراچی میں کورونا وائرس کا تیزی کے ساتھ پھیلاو جاری ہے جس کی زد میں کراچی میں کرونا وائرس سے ایک اور پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔

تفصیلات مطابق ترجمان سندھ پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس کے ایم ٹی ڈیپارٹمنٹ گارڈن میں تعینات اے ایس آئی شیر گل خان نیازی کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ہوکر دوران علاج شہید ہوگئے ہیں، پولیس آفیسر اے ایس آئی شیر گل خان نیازی کی عمر اڑتالیس سال تھی ۔

 جس کے بعد وائرس سے شہید اہلکار و افسران کی تعداد تین ہوگئی جبکہ آج انتقال کرجانے والا پولیس اے ایس آئی پولیس ہیڈ کواٹر گارڈن ایم ٹی ڈیپارٹمنٹ میں تعینات تھا۔

یاد رہے کہ 151 پولیس افسران اور جوان کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر