Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے تو اسمارٹ لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں

Now Reading:

ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے تو اسمارٹ لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں

Synopsis

معاونِ خصوصی معید یوسف اور معاونِ خصوصی ڈاکٹرظفر مرزا کی پشترکہ پریس کانفرنس

ایس او پیز

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نے 13 ایس او پیز جاری کیے ہیں جبکہ نمازِ تراویح کے حوالے سے بھی الگ سے ایس او پیز جاری کرچکے ہیں اور یہ تمام ایس او پیز ہماری ویب سائٹ پر رکھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ اگر ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے تو اسمارٹ لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام سے التماس ہے کہ وہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد کریں۔

معاونِ خصوصی ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں اب 18114 کنفرم کیسز ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں میں 1287 کیسز سامنے آئے اور   32  افراد جاں بحق ہوئے

دوسری جانب معاونِ خصوصی معید یوسف کا کہنا ہے کہ دنیا کے 88 ممالک سےایک لاکھ مزید اوورسیز پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

انہون نے بتایا کہ وطن واپس آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا جبکہ سب کا ٹیسٹ کیا جائے گا اور رزلٹ آنے پر انہیں گھر جانے کی اجازات ہوگی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر