
پاکستان انٹرنیشنل ایئرپورٹ ( پی آئی اے) کی جانب سے ملازمیں کے لئے دیئے جانے والے رعایتی ٹکٹوں کے کوٹے کو معطل کردیا گیا ہے۔
کورونا وائرس کے ایس او پیز کے پیش نظر جہاز میں کم سیٹوں اور ٹکٹوں کے کرائے کا معاملہ پر پی آئی اے کا ملازمین کا رعائیتی ٹکٹوں کا کوٹہ معطل کر دیا گیا ہے۔
اس ضمن میں پی آئی اے شعبہ ٹکٹنگ اینڈ سیلز کی جانب سے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پروازیں حکومت پاکستان کی جانب سے ملنے والی خصوصی اجازت پر آپریٹ کی جا رہی ے ہیں۔
پی آئی اے کی جانب سے وبا کے دوران پروازوں کے لئے پی آئی اے ملازمین کو خصوصی رعایتی ٹکٹ کی سہولت فی الوقت نہیں دی جائے گی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News