Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک افغان بارڈر کھول دیا گیا

Now Reading:

پاک افغان بارڈر کھول دیا گیا
پاک افغان بارڈر

پاک افغان بارڈر باب دوستی چمن  کرونا وائرس کے پیش نظر  74 روز کی بندش کے بعد اج دوطرفہ  تجارت کیلئے ایس او پیز کے تحت کھلا رہا ۔

تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر74 روز کی بندش کے بعد آج کھولنے کے حوالے سے تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے گزشتہ روز  وفاقی وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا  تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان باڈر ہفتے میں چھ دن کھلا رہے گا  جبکہ پاک افغان باڈر ہفتے کے دن ایس او پیز سے مشروط  صرف پیدل آمدوفت کیلئے کھلا رہے گا۔

ذرائع کا ،مزید کہنا ہے کہ مقامی لوگوں اور تاجر برادری نے حکومت کی جانب سے  پاک افغان باڈر  چمن باب دوستی ایس او پیز سے مشروط  کھولنے کے اقدام کو بےحد سراہا اور کہا کہ حکومت پاکستان کے اس اقدام سے مقامی لوگوں اور تاجر برادری کے معاشی حالات میں بہتری آئے گی۔

واضح رہے اس سے قبل وفاقی حکومت نے چمن اور طور خم بارڈر کو پورے ہفتے کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا تھا اور وزارت داخلہ نے پاک افغان سرحد کھولنے سے متعلق نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا تھا۔

Advertisement

حکومت کا پاک افغان بارڈر کھولنے کا فیصلہ

نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ کا کہنا  تھا کہ ہفتے میں چھ دن تجارتی ٹرکوں کی آمد و رفت کےلیے مختص ہوں گے جبکہ ہفتہ کا روز پیدل آنے جانے والوں کےلیے مختص ہوگا ۔

نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ بارڈرز کھولنے کا فیصلہ نیشنل کووارڈینیشن کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق کیا گیا اور پاک افغان سرحد کھولنے سے متعلق سے متعلق ایف آئی اے، ایف سی کے پی، ایف سی بلوچستان کو آگاہ کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر