وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہورہے ہیں اور اس بار معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کے ساتھ ان کی شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔
پریس کانفرنس کے دوران شادی کے ذکر پر شیخ رشید نے فل مشرقی لڑکے والا انداز اپنایا، پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے عائشہ عمر کے پروپوزل کا ذکر چھیڑا تو وفاقی وزیر شیخ رشید کا چہر ہ شرم کے مارے ریلوے سگنل کی طرح سرخ ہوگیا۔
عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار
صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے شیخ رشید نے پوچھا کہ وہ کون ہیں؟ اس پر انہیں کہا گیا کہ وہ ایک ماڈل ہیں جس کے جواب میں شیخ رشید مسکرادیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News