Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کیلئے ایس او پیز جاری

Now Reading:

سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کیلئے ایس او پیز جاری
سرکاری دفاتر

کورونا وائرس  کے پھیلاؤ کے سبب  سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے نئے ایس او پیز جاری کردیے۔

چیف سیکریٹری سندھ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  سرکاری دفاتر میں رش کم کرنے کے لئے ملازمین کو محدود تعداد میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تمام سرکاری ملازمین کو پندرہ روزہ روٹیشن میں بلایا  جائے گا۔ملازمین کو پندرہ دن گھروں سے کام کرنا ہوگا اور پندرہ روز دفاتر آنا ہوگاجبکہ  کسی بھی دائمی مرض میں مبتلا ملازمین گھروں میں رہ کر فرائض انجام دیں گے۔

سرکاری دفاتر میں تمام ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔دفاتر میں فرائض انجام دینے والے ملازمین کو فیزیکل فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا۔

سندھ سیکریٹریٹ آنے والے وزیٹرز کو مرکزی گیٹ پر روکا  جائے گا اور  سیکریٹیرٹ آنے کی ٹھوس وجوہات پر صرف متعلقہ دفتر تک جانے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement

افسران کو آئیسولیشن کی چھٹی لینے کے  لیے کورونا ٹیسٹ کی مثبت  رپورٹ جمع کرانا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر