Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ممالک پھنسے پاکستانی انتہائی مشکل حالات کا شکار ہیں، جام کمال خان

Now Reading:

بیرون ممالک پھنسے پاکستانی انتہائی مشکل حالات کا شکار ہیں، جام کمال خان
مشکل حالات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ بیرون ممالک پھنسے پاکستانی مزدور پیشہ ہونے کی وجہ سے انتہائ مشکل حالات کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے وفاقی حکومت سے اپیل بیرون ملک میں پھنے پاکستانیوں کی مدد کے لئے اپیل کی گئی ہے جس مین انہوں نے وزیراعظم کے مشیر براۓ سمندر پار پاکستانی ز لفی بخاری کے نام مراسلہ لکھا ہے۔

مراسلے میں جام کمال کی جانب سے زلفی بخری سے کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سمندرپار پھنسے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیۓ خصوصی اقدامات کیۓ جائیں۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے حکومتی اقدامات کے باوجود ایک محتاط اندازے کے مطابق ابھی بھی 20000 پاکستانی وطن واپسی کے منتظر ہیں جبکہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تقریبا 2000 پاکستانی عرب امارات اور دیگر ممالک میں حکومتی معاونت کے منتظر ہیں ۔

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل تیز

Advertisement

وزیراعلئ  نے بتایا کہ بیرون ممالک پھنسے پاکستانی مزدور پیشہ ہونے کی وجہ سے انتہائ مشکل حالات کا شکار ہیں اور گزشتہ کئ برسوں سے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرنے والے سمندر پار پاکستانی اس وقت صحت اور معاشی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔

وزیراعلئ بلوچستان کا کہنا تھا کہ سمندر پار مقیم بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی واپسی کے لیۓ کئ مرتبہ حکومت سے اپیل کر چکے ہیں اور کہا ہے کہ وفاقی حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پھنسے ہوۓ سمندر پار پاکستانیوں کی واپسی کے لیۓ فوری طور پر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا انتظام کرے۔

وزیراعلئ بلوچستان نے وفق کو مراسلے کے ذریعے یقین دہانی کرائی ہے کہ صوبائی حکومت وطن واپس پہنچنے والے بلوچستان کے لو گوں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کریگی۔

دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے سماجی رابے پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل تیز کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مسافروں کی ٹیسٹنگ کا عمل بھی بڑھا رہے ہیں اور حکومت کی جانب سے 10 جون تک 20 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کا ہدف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر