Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ اسمبلی کی لابی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا معاملہ

Now Reading:

سندھ اسمبلی کی لابی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا معاملہ

سندھ اسمبلی کی لابی میں ٹک ٹاک ویڈیوبنانے کے معاملے پر تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی نے معافی  مانگ لی ہے۔

ویڈیو کے متعلق رکن اسمبلی کا کہنا ہےکہ میری بہن اقراء بھٹو اس مقام کی حساسیت  سے متعلق آگاہ نہیں تھی اور اگر مجھے بھی معلوم ہوتا تو کبھی ویڈیو بنانے نہیں دیتی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اپنی بہن کے اس عمل پر سب سے معذرت چاہتی ہوں۔

یاد رہے کہ ایک خاتون رکن اسمبلی کی رشتہ دار نے اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کردی تھی جو کہ بعد میں وڈیو وائرل ہوگئی۔

سندھ اسمبلی کے رکن مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ٹک ٹاک بنی ہے جس پر ردعمل دیتے ہوئے اسپیکر صاحب کا کہنا تھا کہ اس پر باقاعدہ انکوائری کی جائے۔

Advertisement

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ اسمبلی میں کرسیاں کم کی گئی ہیں جن کو اسمبلی کی لابی میں رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر