Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کی گھوٹکی اور کراچی میں رینجرز پر حملوں کی مذمت

Now Reading:

بلاول بھٹو کی گھوٹکی اور کراچی میں رینجرز پر حملوں کی مذمت
بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور گھوٹکی میں رینجرز اہل کاروں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ حملوں میں سندھ رینجرز کے جوانوں اور شہری کی شہادت پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی کہا کہ حملوں میں جو رینجرزاہل کار اور راہگیر زخمی ہوئے، ان کو بہترین علاج و معالجہ فراہم کیا جائے۔

گھوٹکی، پلانٹڈ بم دھماکے میں دو رینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  دہشتگردی کہیں پر بھی ہو اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ دکھ کے اس موقع پر  شہدا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر