Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے وسائل بروئے کار لائے گی، آرمی چیف

Now Reading:

فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے وسائل بروئے کار لائے گی، آرمی چیف
فوج ٹڈی دل

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔

دی۔ اس موقع پر انجینئر ان چیف نے ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی جبکہ ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے سول انتظامیہ سے بھر پور تعاون کیا جائے گا۔

 نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کے دورے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ فوڈ سیکیورٹی، معاشی اثرات پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔

Advertisement

آرمی ملک میں امن کی ضامن ہے، آرمی چیف

واضح رہے اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انھوں نے افسروں اور فیکلٹی سے خطاب کیا تھا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے دورہ میں آرمی چیف نے موجودہ اندرونی و بیرونی چیلنجز پر روشنی ڈالی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ آرمی ملک میں امن کی ضامن ہے۔

اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ  نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا تھا کہ فوج وبا پر قابو پانے کے لیے دیگر قومی اداروں کے ساتھ کام کر رہی ہے،اور حل طلب تنازعات کے حل سے خطہ میں امن کا دیرپار قیام ممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر