
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی دوست محمد فیضی کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔
معروف سماجی و سیاسی شخصیت و سابق ممبر قومی اسمبلی دوست محمد فیضی کئی روز سے طبیعت کی خرابی کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
دوست محمد فیضی 1993ء کے عام انتخابات میں کراچی سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
دوست محمد فیضی کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement