
پاکستان کے شہر فیصل آباد کے ایئرپورٹ پر انسداد کورونا انتظامات کی پیش نظر جسم کا درجہ حرارت بتانے والے تھرمل اسکینرز نصب کر دیئے گئے ہیں۔
فیصل آباد ایئرپورٹ پر مختلف جگہوں پر پانچ اسکینرز ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل لاونج میں نصب کیئے گئے ہیں۔
ایئرپورٹ پر نصب کئے جانے والے تھرمل اسکینرز کی مدد سے کورونا وائرس میں مبتلا مسافروں کی پہچان ہو سکے گی۔
تھرمل اسکینرز کیا ہیں؟
تھرمل اسکینرز کی مدد سے کورونا وائرس والے اعلی درجہ حرارت والے افراد یا پھر اس جیسے درج حرارت سے وابستہ افراد کی جلدی شناخت کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News