Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھوٹکی، پلانٹڈ بم دھماکے میں دو رینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق

Now Reading:

گھوٹکی، پلانٹڈ بم دھماکے میں دو رینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق
گھوٹکی

گھوٹکی  میں پلانٹڈ بم دھماکے  کے نتیجے میں  دورینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق   گھوٹکی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب گوشت کی دکان میں دھماکے  سے دورینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ  متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کو گھوٹکی اسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں پر انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

پولیس اور رینجرز   کی نفری نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، بم دھماکے کی نوعیت کاتعین کیا جارہاہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم علاقے کو سرچ کررہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ابتدائی طور پر دھماکہ پلانٹڈ ہے جس کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ رینجرز اہلکار روزانہ گوشت کی دکان سے گوشت خرید اکرتے تھے۔

Advertisement

ایس ایچ گھوٹکی تھانہ طفیل احمد بھٹو کے مطابق شہیدرینجرزہلکاروں میں امتیاز، فیاض اور ایک راہگیرغلام مصطفی شامل ہیں،جبکہ زخمی شہری کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر