Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کی دوبارہ بندش کا عندیہ

Now Reading:

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کی دوبارہ بندش کا عندیہ
PUBLIC TRANSPORT

PUBLIC TRANSPORT

سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی، محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے پبلک ٹر انسپورٹ دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کو چند روز میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی سینکڑوں شکایات موصول  ہوچکی ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز، پبلک ٹرانسپورٹرز اور مسافر ایس اوپیز پر عمل نہیں کررہے، بسوں کوچز اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ پر جرمانے کیے ہیں، ہم انتہائی اقدامات اٹھانے پر سنجیدگی سےغور کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  اگر  ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی روش برقرار رہی تو ٹرانسپورٹ بند کرنے کا سوچیں گے،  ٹریفک پولیس ایس اوپیز پر عمل درآمد کے لیے تعاون نہیں کررہی ،  بین الصوبائی اور انٹر ڈسڑکٹ پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر