Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے مزید 16ملازمین کورونا وائرس کا شکار

Now Reading:

فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے مزید 16ملازمین کورونا وائرس کا شکار
فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ

وزارت فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے مزید 16ملازمین کرونا وائرس کاشکار ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے مزید 16ملازمین کرونا وائرس کاشکار ہو گئے جس کے بعد وزارت میں متاثرہ ملازمین کی کل تعداد 18 ہو گئی ہیں۔

ترجمان وزارت فوڈ کا کہنا ہے کہ اسیکورٹی اینڈ ریسرچ دریا عامر کے مطابق گزشتہ روز وائرس سے متاثرہ کیس سامنے آنے کے بعد وزارت کے90ملازمین کا ٹیسٹ کروایا گیا تھا جس میں سے 16میں وائرس مثبت آیا ہے۔

ترجمان وزارت فوڈ کا  مزید کہنا ہے کہ وزارت کو سیل کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

ترجمان وزارت صحت بھی کورونا وائرس کا شکار

Advertisement

واضح رہے کہ ملک میں آج اب تک کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 1688 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 80463 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 570 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 490 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں 49، اسلام آباد 34 ، گلگت بلتستان میں 12 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر