معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا عمل تیز کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ کونا وائرس کے ٹیسٹنگ کا عمل بھی بڑھایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے سماجی رابے پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل تیز کررہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مسافروں کی ٹیسٹنگ کا عمل بھی بڑھا رہے ہیں اور حکومت کی جانب سے 10 جون تک 20 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کا ہدف ہے۔
#CovidUpdates | As suggested by the PM yesterday, we have been able to further increase the number of inbound passengers per week through expediting the testing process – with 20,000 passengers planned for repatriation by 10th June, up from approx. 10,000 in the previous phase.
Advertisement— Moeed W. Yusuf (@YusufMoeed) June 2, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
