
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں پولیس کے بہادر سپاہیوں اور محافظوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والی دہشت گردی کا قابلِ مذمت حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہیوں اور محافظوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت
میں کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والا دہشت گردی کا قابلِ مذمت حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہئیوں اور محافظوں کو سلام پیش کرتا ہوں.
#PakistanStockExchange
pic.twitter.com/WGcM28wzSIAdvertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 29, 2020
اس سے قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کے حملہ کی مذمت، سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور اس حملہ کو ناکام بنایا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News