
کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں ظلم کی انتہا ہوگئی جس کی زد میں آکر تجاوزات کیخلاف آپریشن نے پھل فروش کی جان لے لی۔
انکروچمنٹ ٹیم اور پتھاریداروں میں تلخ کلامی اور ٹیم سے ہاتھا پائی کے دوران دل کا مریض پھل فروش جان کی بازی ہار گیا۔
لاش کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے انتظامیہ اور پولیس نے ایمبولینس بلانا بھی گوارا نہیں کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین سے مذاکرات کئے جبکہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News