Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرعی ترقیاتی فورم کا تیسرا اجلاس، ٹڈی دل پر بریفنگ

Now Reading:

زرعی ترقیاتی فورم کا تیسرا اجلاس، ٹڈی دل پر بریفنگ

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ فخر امام کی زیر صدارت زرعی ترقیاتی فورم کا تیسرا اجلاس آج ہوا جس میں ٹڈی دل پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ فخر امام نے کہا ہے کہ زرعی کی ترقی صرف زرعی ٹیکنالوجی کی اصلاح ، زرعی تحقیق کی بحالی پر منحصر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور نامیاتی کاشتکاری کو فروغ دینے سے ترقی حاصل کی جاسکتی ہے۔

اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ  ایف اے او کی جانب سے انسداد ٹڈی دل کے لیۓ 12.5 ملین امریکی ڈالر کا عندیہ دیا گیا ہے جبکہ جاپان نے بھی انسداد ٹڈی دل کے پروگرام کے لئے 1 ملین ڈالر کا عندیہ دے دیا ہے۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ چین نے 4.9 ملین امداد کا وعدہ کیا ہے، ورلڈ بینک نے 150 ملین ڈالر کا عندیہ دیا ہے اور دیگر  20 مائکرونیر سپرے جلد ہی پاکستان پہنچ جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر