Advertisement
Advertisement
Advertisement

سید علی گیلانی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

Now Reading:

سید علی گیلانی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا
کشمیریوں اور پاکستانیوں

حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما اور تحریک آزادی کے قائد سید علی گیلانی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما اور تحریک آزادی کے قائد سید علی گیلانی نےاپنے بیان میں اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے حکومتی دباؤ کے تحت استعفی دیا ہے۔

آزادی کشمیر کی جدو جہد کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے اپنے استعفی کی وجوہات میں چند پارٹی رہنماوں کی جانب سے ان کے احکامات کو نہ ماننے کا شکوہ کیا گیا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے اس تاثر کو غلط قرار دیا ہے کہ ناسازی صحت کے باعث حکومت ان سے استعفی کے لیے دباؤ ڈالا۔

سید علی گیلانی جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے رکن بھی رہے ہیں، بعد ازاں اپنی جماعت ’’ تحریک حریت‘‘  کی بنیاد رکھی اور 1993 میں اپنی جماعت سمیت آل پارٹیز حریت کانفرنس میں شامل ہوگئے جو کشمیر کی 26 سیاسی اور سماجی جماعتوں کا اتحاد ہے۔

حریت رہنما سید علی گیلانی کا کشمیری عوام کو خط

Advertisement

دوسیری جانب بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے  اور مزید تین کشمیری شہید کردئے گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے مختلف اضلاع میں بھارت کی ریاستی دہشتگردیوں کا سلسلہ جاری ہے،غاصب افواج نے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر