Advertisement
Advertisement
Advertisement

مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

Now Reading:

مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مویشی منڈیوں سے متعلق چند روز میں ایس اوپیز واضح کیے جائیں گے۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے وار کے پیش نظر شہروں میں منڈیاں دور داراز علاقوں میں لگیں گی، بڑے شہروں کے اندر عیدالضحی پر  مویشی  منڈی نہیں لگے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شہری قربانی کے جانور کیسے خریدیں گے، سفارشات پر کام جاری ہے جبکہ قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت ممکن بنانے کے لیے آئندہ چند روز میں ایس اوپیز واضع  کیے جائیں گے۔

شہر میں مویشی منڈیوں پر پابندی کا فیصلہ شہریوں کے وسیع مفاد میں کیا گیا ہے جبکہ شہر کے باہری حدود کے قریب کم آبادی والے علاقوں میں منڈیوں کے قیام کی تجویز زیر غور ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر