Advertisement
Advertisement
Advertisement

اساتذہ کیلئے اچھی خبر

Now Reading:

اساتذہ کیلئے اچھی خبر

اساتذہ کیلئے اچھی خبرآگئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 10 سے 16 جون تک اساتذہ کے تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں جبکہ 22 سے 25 جون تک متعلقہ اتھارٹیز سے سیٹوں کی تصدیق ہوگی اور 8 جولائی تک تبادلوں کے آرڈر تیار ہوں گے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تبادلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج سے تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کر کے میرٹ پر تبادلے کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر