
ایران میں پاکستان کے سابق سفیر اور سینئر سابق سفارت کار آصف درانی نے کہا ہے کہ 69 ہزار کشمیریوں کے لیے مقبوضہ کشمیر میں ایک ڈاکٹر موجود ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستان کے سابق سفیر اور سینئر سابق سفارت کار آصف درانی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ ابھی بھارتی مقبوضہ کشمیر کے اعداد و شمار دیکھے جن میں مکمل لاک ڈاؤن میں کورونا سے متاثرہ عوام کے پاس صحت کی سہولیات کے وسائل نہیں ہیں۔
Just see the figures in Indian Occupied Jammu & Kashmir: in a complete lockdown people have no recourse to health facilities suffering COVID-19; there is 01 Doctor for 69,000 Kashmiri as against 01 Indian soldier against 09 unarmed Kashmiris.
— Asif Durrani (@AsifDurrani20) June 26, 2020
آصف درانی کا کہنا تھا کہ 69 ہزار کشمیریوں کے لیے مقبوضہ کشمیر میں صرف ایک ڈاکٹر موجود ہے دوسری جانب ہر 9 نہتے کشمیریوں ہر ایک بھارتی فوجی تعینات ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News