Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی سفارتخانے کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

Now Reading:

امریکی سفارتخانے کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

امریکی سفارتحانے کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید طرح سے مذمت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ، ٹوئٹر پر امریکی سفارتخانے کی جانب سے ایک پیغام میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر آج ہونے والے دہشتگردی کے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

Advertisement

ٹوئٹ میں امریکی سفارتخانے نے پاکستان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں اسٹاک ایکسچینج حملے کے متاثرین کے ساتھ ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، 4 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

صدر مملکت کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

وزیر اعلی سندھ کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

Advertisement

آٹھ منٹ میں دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا گیا، ڈی جی رینجرز

امریکی سفارتخانے نے مزید کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کھڑا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت  7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے۔

پولیس کے مطابق پیر کی صبح 10 بجے کے قریب 4 دہشتگردوں نے پہلے اسٹاک ایکسچینج کے گیٹ پر دستی بم حملہ کیا اور پھر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور آپریشن شروع کردیا تھا۔

بعدازاں کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کے ہمراہ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے حوالے سے پریس بریفنگ میں  ڈی جی رینجرز سندھ نے بتایا کہ  صبح 10 بجکر 2 منٹ پر گاڑی میں سوار دہشت گرد پہنچے تھے جبکہ  واقعے کا اختتام 10 بجکر 10 منٹ پر ہوگیا تھا۔

Advertisement

میجر جنرل عمر بخاری نے کہا کہ  آٹھ منٹ میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے انہیں مار دیا گیا۔ دہشت گردوں کو احداف حاصل نہیں کرنے دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر