Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹر مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

Now Reading:

سینیٹر مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

حکومت سندھ کے ترجمان سینیٹر مرتضیٰ وہاب کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر مرتضیٰ وہاب کا کورونا کی علامات ظاہر ہونے کی بنیاد پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جو کہ مثبت آگیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد مرتضی وہاب نے اپنے گھر پر ہی آئیسولیشن اختیار کرلی ہے۔

اپنی صحت سے متعلق بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ علامات نہیں ہیں، طبیعت بھی بہتر محسوس کررہا ہوں لیکن پھر بھی دوستوں اور احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی کے دلخراش سانحے پر شہداء کے لواحقین کا رد عمل
پیپلزپارٹی گورنر پنجاب کی نامزدگی کے بعد بڑی مشکل کا شکار
محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
آئندہ مالی سال ایکسٹرنل فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23ارب ڈالر رہنے کا امکان
9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر