آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون پرتبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے جاپانی سفیر کی ملاقات ہوئی ،جس میں...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی میڈیکل کو رقوم کی خدمت کرتی رہےگی۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف ریڈیالوجی کا دورہ کیا جہاں لیفٹیننٹ جنرل خاوررحمان اورلیفٹیننٹ جنرل محمدعامرنےآرمی چیف کااستقبال کیا۔
ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ دورے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف ریڈیالوجی میں جدید ترین ٹیسٹوں کے سسٹم کا افتتاح کیا۔
آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون پرتبادلہ خیال
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایفری پاکستان کے عوام کو اعلی پیمانے کی طبی سروسز فراہم کر رہا ہے اور آرمی میڈیکل کو رقوم کی خدمت کرتی رہےگی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News